22.5 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا سابق ایم این اےڈاکٹر مہرین...

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا سابق ایم این اےڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

- Advertisement -

اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نےسابق ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نےمہرین رزاق بھٹو سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ والدین قدرت کا انمول تحفہ ہیں ان کا بچھڑ جانا بڑا صدمہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے۔

- Advertisement -

سوگوار خاندان کے غم اور دکھ میں برابر کا شریک ہوں سپیکرنے مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں