سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اورڈپٹی سپیکر مرتضٰی جاوید عباسی کا ملتان ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اورڈپٹی سپیکر مرتضٰی جاوید عباسی نے ملتان ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس میں جاںبحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply