اسلام آباد ۔ 16 اگست(اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پہلی ینگ پارلیمنٹرینز سارک کانفرنس کے شرکاءکا خیر مقدم کرتے ہوئے خطے کے ممالک پر زور دیا ہے کہ پرامن ہمسائیگی کے تصور کے بغیر امن اور ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ اس کے لئے خطے کے ممالک کو آپس میں بھائی چارے کو فروغ دینے کے لئے آگے بڑھنا ہوگا جس کے …
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پہلی سارک ینگ پارلیمنٹرینز کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 اگست(اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پہلی ینگ پارلیمنٹرینز سارک کانفرنس کے شرکاءکا خیر مقدم کرتے ہوئے خطے کے ممالک پر زور دیا ہے کہ پرامن ہمسائیگی کے تصور کے بغیر امن اور ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ اس کے لئے خطے کے ممالک کو آپس میں بھائی چارے کو فروغ دینے کے لئے آگے بڑھنا ہوگا جس کے لئے خطے کے ممالک کے درمیان عوامی سطح پر رابطوں اور جمہوری اقدار کو مستحکم بنا کر اہداف حاصل کئے جاسکتے ہیں‘ جمہوریت کا مطلب ہی یہی ہے کہ اختلاف رائے کو مذاکرات کے ذریعے اتفاق رائے میں تبدیل کیا جائے۔








