24.4 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی چارسدہ آمد، ایمل ولی خان...

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی چارسدہ آمد، ایمل ولی خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

- Advertisement -

چارسدہ۔ 14 مارچ (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیارولی خان کی شریک حیات اور صدر اے این پی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کےلیے ولی باغ چارسدہ گئے۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان اور سابق وزيراعلی امیرحیدر خان ہوتی سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کےلیے صبر جمیل کی دعا کی۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں