23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںسپیکر قومی اسمبلی نے بلال اظہر کیانی کو نیشنل پارلیمنٹری ٹاسک فورس...

سپیکر قومی اسمبلی نے بلال اظہر کیانی کو نیشنل پارلیمنٹری ٹاسک فورس کا کنوینر مقرر کر دیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی کو نیشنل پارلیمنٹری ٹاسک فورس کا کنوینر مقرر کر دیا۔سپیکر قومی اسمبلی کی منظوری کے بعدباضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ٹاسک فورس قومی اسمبلی کے لئے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے کام کرے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=474854

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں