سپیکر قومی اسمبلی نے جمعرات 6جولائی سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ کا مشرکہ اجلاس طلب کر لیا

112
سپیکر قومی اسمبلی نے جمعرات 6جولائی سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ کا مشرکہ اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے جمعرات 6جولائی سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ کا مشرکہ اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا ۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر نے آئین اور قواعد کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے ۔