26.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںسپیکر قومی اسمبلی نے حکومتی اور اپوزیشن کمیٹیوں کاان کیمرہ اجلاس( 28جنوری...

سپیکر قومی اسمبلی نے حکومتی اور اپوزیشن کمیٹیوں کاان کیمرہ اجلاس( 28جنوری ) طلب کر لیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومتی اور اپوزیشن کمیٹیوں کا چوتھا ان کیمرہ اجلاس(کل) منگل کی صبح 11بجکر 45منٹ پر پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا ہے ۔ پیر کی شام قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس منگل 28جنوری کو طلب کرلیا ہے۔ حکومتی مذاکراتی ٹیم کی جانب سے اپوزیشن مذاکراتی ٹیم کے تحریری مطالبات پر تحریری جواب پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=552444

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں