30.7 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںسپیکر قومی اسمبلی کا سینئر صحافی اور رکن پی آر اے انور...

سپیکر قومی اسمبلی کا سینئر صحافی اور رکن پی آر اے انور عباس کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

- Advertisement -

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سینئر صحافی اور رکن پی آر اے انور عباس کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے انور عباس کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ سوگوار خاندان کے دکھ اور غم میں برابر کے شریک ہیں۔

سپیکر قومی اسمبلی نے اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لئے صبر جمیل کی بھی دعا کی۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں