36.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںسپیکر قومی اسمبلی کا سینیٹر رانا مقبول احمد کی وفات پر اظہار...

سپیکر قومی اسمبلی کا سینیٹر رانا مقبول احمد کی وفات پر اظہار تعزیت

- Advertisement -

اسلام آباد۔12ستمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سینیٹر رانا مقبول احمد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

منگل کو تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش اور ان کےاہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔

- Advertisement -

راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ مرحوم ایک زیرک سیاستدان تھے،ان کی سیاسی اور سماجی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔سپیکر قومی اسمبلی نےمرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=389525

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں