سپیکر قومی اسمبلی کا لانڈھی ٹرین حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے لانڈھی کراچی میں ٹرین حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندانوں سے …

اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے لانڈھی کراچی میں ٹرین حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی۔

Leave a Reply