26 C
Islamabad
منگل, اپریل 15, 2025
ہومقومی خبریںسپیکر قومی اسمبلی کا معروف اداکار اور کامیڈین جاوید کوڈو کے انتقال...

سپیکر قومی اسمبلی کا معروف اداکار اور کامیڈین جاوید کوڈو کے انتقال پر اظہار افسوس

- Advertisement -

اسلام آباد۔13اپریل (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے معروف اداکار اور کامیڈین جاوید کوڈو کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جاوید کوڈو کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا کی جانب سے جاری بیان میں سپیکر قومی اسمبلی نے فن کے شعبے میں جاوید کوڈو کی خدمات کو خراج تحسین کیا اور کہا کہ جاوید کوڈو کے انتقال سے میڈیا انڈسٹری ایک نامور اداکار سے محروم ہو گی ہے، جاوید کوڈو کی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پر نہیں ہو سکے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=581305

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں