29.9 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںسپیکر قومی اسمبلی کا کندھ کوٹ مسافر وین حادثے میں قیمتی جانی...

سپیکر قومی اسمبلی کا کندھ کوٹ مسافر وین حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔4دسمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نےکندھ کوٹ مسافر وین کے حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں کہا کہ غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں ۔سپیکر نے مرحومین کے لئے بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

- Advertisement -

انہوں نے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی ۔ سپیکر نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں