اسلام آباد۔14 نومبر(اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پیر کولاہور میں پیپلز پارٹی کے راہنما جہانگیر بدر کے جنازے میں شرکت کی اس موقع بر سپیکر قومی اسمبلی جہانگیر بدرکے عزیزوں سے ملے اوران کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا۔انھوں نے مرحوم جہانگیر بدر کی سیاسی خدمات کی تعریف کی اور ان کی موت کو ملکی سیاست کے لیے بہت بڑا نقصان قرار دیا۔
سپیکر قومی اسمبلی کی جہانگیر بدر کے جنازے میں شرکت

مزید خبریں