- Advertisement -
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق پنجاب کی سینئر وزیرمریم اورنگزیب اور انکی والدہ رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ جمعرات کو ایک بیان میں انہوں نے مریم اورنگزیب اور طاہرہ اورنگزیب کی خیریت اور سلامتی پر اطمینان اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کے مریم اورنگزیب اور انکی والدہ حادثے میں محفوظ رہیں۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے مریم اورنگزیب اور انکی والدہ کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=587373
- Advertisement -