اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت …
سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کاغلام سرور خان کی ہمشیرہ کے انتقال پراظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔








