- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے اقوام عالم میں ایک باعزت مقام حاصل کرنے کےلئے قائدا عظم محمد علی جناح کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت پر زور دیا ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار قائد ا عظم محمد علی جناح کے 141ویں یوم پیدائش کے موقع پر قوم کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں کیا ۔سپیکر نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائدا عظم محمد علی جناح 20 ویں صدی کے عظیم رہنما اور ذہانت ور است بازی کی بہترین مثال تھے ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82532
- Advertisement -