29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومقومی خبریںسپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا صحافی ارشاد قریشی کی والدہ...

سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا صحافی ارشاد قریشی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق و ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے جیو نیوز کے نمائندہ ارشاد قریشی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=48151

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں