- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) سپیکر کے لیے مبعوث کیے گئے تھے ۔ انہو ںنے کہا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالی کا برگزیدہ نبی مانتے ہیں اور بحثیت مسلمان وہ ہمارے لیے واجب لا حترام ہستی ہیں ۔سپیکر نے اس پر مسرت موقع پر آئین میں اقلیتوں کو حاصل حقوق کے تحفظ اور قائدا عظم محمد علی جناح کے رہنما اصولوں کے مطابق انہیں مکمل مذہبی آزادی کے ساقومی اسمبلی سر دار ایازصادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے کرسمس کے پر مسرت موقع پر مسیحی برادری سے تعلق والے اراکین پارلیمنٹ اور پاکستان میں رہنے والی مسیحی برادری کو مبارک باد دی ہے ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82530
- Advertisement -