سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا روزنامہ دنیا کے سید ظفر ہاشمی کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت

100
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 19نومبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے روزنامہ دنیا کے چیف رپورٹر سید ظفر ہاشمی کے چچا سید دلاور حسین کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ ہفتہ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں دونوں رہنماﺅں نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔