قومی خبریں سپیکر پنجاب اسمبلی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس( منگل کو) طلب کر لیا کی طرف M Asghar Ali - پیر, 15 اپریل 2024, 12:37 شام 178 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Punjab Assembly لاہور۔15اپریل (اے پی پی):سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس (منگل کی) صبح گیارہ بجے طلب کیا ہے۔سپیکر کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔ اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا ہے۔