سڈنی سکسرز نے پرتھ سکارچرز کو 7 رنز سے ہرا کر ویمنز بگ بیش لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

176
Women's Big Bash League
Women's Big Bash League

پرتھ ۔ 28 جنوری (اے پی پی) سڈنی سکسرز نے پرتھ سکارچرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر ویمنز بگ بیش لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، پرتھ سکارچرز کی ٹیم 125 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، سیر ایلی نے 4 وکٹیں حاصل کیں، انہیں میچ کی بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔