سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی اولیمپئن محمد فضل کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔24مئی (اے پی پی)سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان اور اسلام آباد اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر برگیڈیر (ر) سلطان ستی، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین نے اولیمپئن راجہ محمد فضل کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین …

اسلام آباد ۔24مئی (اے پی پی)سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان اور اسلام آباد اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر برگیڈیر (ر) سلطان ستی، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین نے اولیمپئن راجہ محمد فضل کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔