29.9 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںسکھن پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

سکھن پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

- Advertisement -

کراچی۔ 25 جون (اے پی پی):سکھن پولیس نے بھینس کالونی میں گشت کے دوران کارروائی کر تے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 530گرام چرس اور فروختگی رقم برآمدکرلی۔

بدھ کو ترجمان ملیر پولیس کے مطابق گرفتار ملزم ابراہیم عرف علوشہرکے مختلف علاقوں میں منشیات کی فروخت میں ملوث تھا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں