36.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںسکیورٹی فورسز کے سی ٹی ڈی بنوں آپریشن میں شدید زخمی ہونے...

سکیورٹی فورسز کے سی ٹی ڈی بنوں آپریشن میں شدید زخمی ہونے والا پاک فوج کاسپاہی حلیم شہید ہوگیا

- Advertisement -

راولپنڈی۔22دسمبر (اے پی پی):سکیورٹی فورسز کے سی ٹی ڈی بنوں آپریشن میں شدید زخمی ہونے والا پاک فوج کاسپاہی حلیم شہید ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سی ٹی ڈی بنوں آپریشن میں پاک فوج کاسپاہی حلیم شدید زخمی ہواتھا جو کہ سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج تھا۔

- Advertisement -

سپاہی حلیم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےجمعرات کو شہید ہوگیا۔سپاہی حلیم کی عمر 29 سال اور ضلع پونچھ آزاد جموں کشمیر کا رہائشی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=342876

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں