سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز، پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں جمعرات کوآمنے سامنے ہوں گی

54
Pakistan, Australian
Pakistan, Australian

ہرارے ۔ 4 جولائی (اے پی پی) سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا کو جمعرات کو پاکستان کا چیلنج درپیش ہو گا۔ زمبابوے میں شروع ہونے والی سیریز کے ابتدائی میچ میں گرین شرٹس نے میزبان زمبابوے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 74 رنز سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا تھا تاہم بد قسمتی سے دوسرے میچ میں گرین شرٹس کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 9 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔