- Advertisement -
برج ٹاﺅن ۔ 25 جون(اے پی پی) سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کا فائنل (کل) اتوار کو برج ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا، عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور میزبان ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ پروٹیز ٹیم شکستوں کے بعد ایونٹ سے باہر ہو چکی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9918
- Advertisement -