- Advertisement -
سینٹ کیٹس ۔10 جون (اے پی پی) سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز میںہفتہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں سینٹ کیٹس کے مقام پر پنجہ آزما ہونگی۔ تین ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز میں میزبان ٹیم سمیت عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے کوشاں ہیں۔ 26 جون تک جاری رہنے والی سیریز میں تینوں ٹیموں کے درمیان فائنل سمیت مجموعی طور پر 10 میچز کھیلے جائیں گے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8261
- Advertisement -