23.8 C
Islamabad
بدھ, جون 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںسہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز میں 11 جون کو آسٹریلیا اور...

سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز میں 11 جون کو آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی

- Advertisement -

کنگسٹن ۔08 جون(اے پی پی) سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز میں 11 جون کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پنجہ آزما ہونگی۔ تین ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز میں میزبان ٹیم سمیت عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے کوشاں ہیں۔ 26 جون تک جاری رہنے والی سیریز میں تینوں ٹیموں کے درمیان فائنل سمیت مجموعی طور پر 10 میچز کھیلے جائیں گے، سیریز میں تینوں ٹیمیں آپس میں تین، تین میچز کھیلیں گی اور دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل ہوگا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8056

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں