- Advertisement -
بارباڈوس ۔15 جون(اے پی پی) سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کا ساتواں میچ عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان 19 جون کو بارباڈوس میں کھیلا جائیگا۔ تین ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز میں میزبان ٹیم سمیت عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے کوشاں ہیں۔ 26 جون تک جاری رہنے والی سیریز میں تینوں ٹیموں کے درمیان فائنل سمیت مجموعی طور پر 10 میچز کھیلے جائیں گے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8777
- Advertisement -