سہ ملکی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سیریز، بنگلہ دیش نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

55
بنگلہ دیش نے واحد ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو 546 رنز سے شکست دے دی

چٹاگانگ ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) تین ملکی ٹی 20 کرکٹ سیریز میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 139 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، شکیب الحسن نے 70 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلوائی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔