34.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںسہ ملکی ٹی 20 سیریز، انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 2 رنز...

سہ ملکی ٹی 20 سیریز، انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 2 رنز سے ہرا دیا

- Advertisement -

ہیملٹن۔ 18 فروری (اے پی پی)سہ ملکی ٹی 20 سیریز، انگلینڈ نے چھٹے اور آخری میچ میں نیوزی لینڈ کو 2 رنز سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 195 رنز کے تعاقب میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا سکی۔ مارٹن گپٹل اور کولن منرو کی نصف سنچریاں رائیگاں گئیں۔ ایون مورگن کو 80 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر مرد میدان قرار دیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89945

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں