سیاحتی مقام شاردہ میں سنو فیسٹیول 28 جنوری کو شروع ہو گا

82

نیلم۔ 22 جنوری (اے پی پی):شاردہ سنوفیسٹیول 28جنوری سے شروع ہوگا۔فیسٹیول میں رنگا رنگ پروگرامات منعقد ہونگے۔تفصیلات کے مطابق سیاحتی مقام شاردہ میں سنو فیسٹیول 28 جنوری کو شروع ہو گا جس میں رنگا رنگ تقریبات اور کھیلوں کے مقابلہ جات ہوں گئے ۔ جس میں سیاحتی مقام شاردا کے نوجوان حصہ لیں۔

تحصیل شاردا کی آفیسران اور ہاک آرمی کے آفیسران کی مشترکہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کسی بھی رونما ہونے والے حادثہ میں پاک فوج اور سول انتظامیہ مل کر کاکام کریں گی۔ اس موقع پر کمانڈنگ آفیسر نے کہا کہ کھیل نوجوانوں کی صحت کے لیے بہتر ہے ۔