24.9 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومزرعی خبریںسیالکوٹ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کا سبزی وفروٹ منڈی کا دورہ، نیلامی کا مشاہدہ...

سیالکوٹ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کا سبزی وفروٹ منڈی کا دورہ، نیلامی کا مشاہدہ کیا

- Advertisement -

سیالکوٹ۔27اکتوبر (اے پی پی):اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (توسیع)سیالکوٹ شیخ جواہر علی نے علی الصبح نئی سبزی وفروٹ منڈی موضع بھڈال کا دورہ کیا اور نیلامی کے عمل کا مشاہدہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے اشیا ء کی قیمتوں،معیار و مقدار اور طلب و رسد کا بھی جائزہ لیا اور قیمتوں میں استحکام لانے کے لیے سرکاری نرخ ناموں کو مناسب جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ منافع خوروں اور گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=517601

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں