33.2 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومضلعی خبریںسیالکوٹ، خواتین معاشرے کی حقیقی معمار ہیں، چیئرپرسن مس گلزیب وقاص اعوان

سیالکوٹ، خواتین معاشرے کی حقیقی معمار ہیں، چیئرپرسن مس گلزیب وقاص اعوان

- Advertisement -

سیالکوٹ۔8مارچ (اے پی پی):سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی)کی ڈیپارٹمنٹل کمیٹی برائے وومن ریسورس کی چیئرپرسن مس گلزیب وقاص اعوان نے کہا ہے کہ خواتین معاشرے کی حقیقی معمار ہیں۔

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ خواتین کو اعلیٰ تعلیم کے ساتھ ہر شعبہ زندگی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہوگا۔انہوں نےکہا کہ بچیوں کو مسکراتے ہوئے چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570284

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں