سیالکوٹ۔ 12 جون (اے پی پی):سالانہ عرس مبارک حضرت بابا ملک شاہ ولی سرکار ؒدربار عالیہ اگوکی شریف20اور21جون کو منعقد ہو گا۔
سالانہ عرس مبارک حضرت بابا ملک شاہ ولی سرکار کے موقع پر محفل قرآن خوانی، چادر پوشی، محفل نعت، لنگر نیاز اور علمائے اسلام بزرگان دین اولیاء اللہ کی تعلیمات اور اشاعت اسلام کے لیے سر انجام دی گئی خدمات پر روشنی ڈالیں گے۔