27.1 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومعلاقائی خبریںسیالکوٹ، ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل سوارکو ٹکر کے نتیجے میں نوجوان...

سیالکوٹ، ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل سوارکو ٹکر کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا

- Advertisement -

سیالکوٹ۔11مئی (اے پی پی):سیالکوٹ میں ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل سوارکو ٹکر کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ تحصیل پسرورکے علاقہ چوک شہیداں میں اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 16 سالہ زین نامی موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 نے ضروری کاررائی کے بعد لاش کو لواحقین کے سپرد کر دیا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595564

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں