37.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 23, 2025
ہومعلاقائی خبریںسیالکوٹ، پولیس یونیفارم پہن کر ٹک ٹاک بنانے والے 2 افراد گرفتار

سیالکوٹ، پولیس یونیفارم پہن کر ٹک ٹاک بنانے والے 2 افراد گرفتار

- Advertisement -

 

سیالکوٹ۔2اگست (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے کارروائی کر تے ہوئے پولیس یونیفارم پہن کر ٹک ٹاک بنانے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔

- Advertisement -

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ ہیڈ مرالہ پولیس نے سوشل میڈیا پر خود کو پولیس ملازم ظاہر کرنے والے ٹک ٹاکر محمد شہرام اور محمد عدیل کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ، ملزمان نے پولیس یونیفارم پہن کر وڈیو بنائی اور ٹک ٹاک پر شیئر کی تھی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=377473

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں