24.1 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںسیالکوٹ، 2 لوڈر گاڑیاں آمنے سامنے ٹکرانے سے دونوں ڈرائیور زخمی

سیالکوٹ، 2 لوڈر گاڑیاں آمنے سامنے ٹکرانے سے دونوں ڈرائیور زخمی

- Advertisement -

سیالکوٹ۔6اگست (اے پی پی):ڈسکہ سے سیالکوٹ کی طرف غلط سمت میں آتا ہوا مزدہ سامنے آنے والے مزدے سے ٹکرا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ کے نتیجے میں دونوں ڈرائیورز مزدہ میں پھنس گئے۔ دونوں ڈرائیورز 36سالہ عثمان ساکن سرگودھا اور 21سالہ علی رضا ساکن ظفروال کو بحفاظت نکالنے کے بعد ابتدائی طبی امداد مہیا کی گئی اور ڈسکہ سول ہسپتال منتقل کر دیاگیا تاہم حادثے میں ڈرائیورز کے ساتھ بیٹھے افراد محفوظ رہے۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں