کھیل کی خبریں سیالکوٹ، 34ویں ایچ ای سی آل پاکستان وومن ہینڈ بال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب 20 فروری کو ہوگی، پاکستان بھر سے ٹیمیں شریک ہو نگی کی طرف Khurram Sardar - بدھ, 19 فروری 2025, 9:22 شام 131 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سیالکوٹ۔19فروری (اے پی پی):34ویں ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)آل پاکستان وومن ہینڈ بال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کل (20 فروری ) صبح 10 بجے گورنمنت کالج وومن یونیورسٹی سیالکوٹ گراؤنڈ میں ہوگی جس میں پاکستان بھر سے ٹیمیں شریک ہو رہی ہیں۔