- Advertisement -
سیالکوٹ۔ 25 اگست (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ کینٹ پولیس نے ملزم فیضان عرف موٹا سے 1 کلو 760 گرام چرس برآمد کرکے اسے گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
- Advertisement -