26 C
Islamabad
پیر, مارچ 17, 2025
ہومضلعی خبریںسیالکوٹ ، چونڈہ پھاٹک کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ایک...

سیالکوٹ ، چونڈہ پھاٹک کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ایک خاتون جاں بحق اور بچہ شدید زخمی ہو گیا

- Advertisement -

سیالکوٹ ۔17مارچ (اے پی پی):سیالکوٹ میں چونڈہ پھاٹک کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ایک خاتون جاں بحق اور بچہ شدید زخمی ہو گیا۔

ترجمان ریسکیو1122کے مطابق سیالکوٹ کے نواحی علاقے چونڈہ پھاٹک کے قریب ریل گاڑی کی زد میں آکر 40سالہ خاتون زنیرہ موقع پر جاں بحق ہوگئی اور 3سالہ عبداللہ شدید زخمی ہو گیا۔

- Advertisement -

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پہنچ کر ضروری کارروائی کے بعد نعش اور زخمی کو تحصیل ہسپتال پسرور منتقل کر دیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573408

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں