22.2 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںسیالکوٹ سمیت گردونواح میں ہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک اور...

سیالکوٹ سمیت گردونواح میں ہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

- Advertisement -

سیالکوٹ۔ 10 نومبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سیالکوٹ سمیت گردونواح میں آئند ہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے جس کے بعد شہرکا موسم مزید سرد ہونے کا امکان ہے ۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں