سیالکوٹ میں 2 بجلی چور رنگے ہاتھوں گرفتار

108
Electricity thief arrested
Electricity thief arrested

سیالکوٹ۔ 05 اکتوبر (اے پی پی):سمبڑیال پولیس نے بجلی چوری کرنے پر 2 افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ سمبڑیال کے ایس ڈی او محمد سلیم شاہد کی رپورٹ پر پولیس نے سرویلنس ٹیم کے محلہ غوث پورہ میں چھاپہ مار کر بجلی کی مین تاروں سے ڈائر یکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والے صارف وحید احمد اور موضع رندھیر موڑ پر مکان پر چھاپہ مار کر بجلی چوری میں ملوث مقصود کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے خلاف تھانہ بیگووالہ میں مقدمہ درج کروا کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔