19.4 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومقومی خبریںسیالکوٹ پوسٹ آفس کے متعلقہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا...

سیالکوٹ پوسٹ آفس کے متعلقہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے، چئیرمین احمد امتیاز خان

- Advertisement -

سیالکوٹ ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی):سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ڈیپارٹمنٹل کمیٹی برائے پوسٹ آفس کے چیئرمین احمد امتیاز خان نے پوسٹ آفس سیالکوٹ کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے چیف پوسٹ ماسٹر ڈاکٹر حنا سکندر اور ڈپٹی کنٹرولر فارن پوسٹ اعزاز احسن سے ملاقات کی۔ دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے انہوں نے چیمبر ممبران کو پاکستان پوسٹ سے متعلقہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ میٹنگ میں چیئرمین کمیٹی کے علاوہ کمیٹی سیکرٹری عبدالروف، سینئر پوسٹ ماسٹر سجاد احمد سیالکوٹ اور منیجر ای پی رضوان نے بھی شرکت کی۔

سیالکوٹ پوسٹ آفس کے متعلقہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے، چئیرمین احمد امتیاز خان

- Advertisement -

سیالکوٹ ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی):سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ڈیپارٹمنٹل کمیٹی برائے پوسٹ آفس کے چیئرمین احمد امتیاز خان نے پوسٹ آفس سیالکوٹ کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے چیف پوسٹ ماسٹر ڈاکٹر حنا سکندر اور ڈپٹی کنٹرولر فارن پوسٹ اعزاز احسن سے ملاقات کی۔

دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے انہوں نے چیمبر ممبران کو پاکستان پوسٹ سے متعلقہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ میٹنگ میں چیئرمین کمیٹی کے علاوہ کمیٹی سیکرٹری عبدالروف، سینئر پوسٹ ماسٹر سجاد احمد سیالکوٹ اور منیجر ای پی رضوان نے بھی شرکت کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=514458

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں