سیالکوٹ پولیس نے پتنگ فروش گرفتار کر لیا گیا

86
Sialkot Police
Sialkot Police

سیالکوٹ۔ 09 فروری (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ مراد پور پولیس نے دوران کارروائی محمد رفیق نامی پتنگ فروش کو حراست میں لیتے ہوئے

اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں بھی برآمد کر لی گئی ہیں جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔