23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 6, 2025
ہومعلاقائی خبریںسیالکوٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار

- Advertisement -

سیالکوٹ۔5اپریل (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ کے احکامات پر تھانہ نیکاپورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے لاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 3 ملزمان کے قبضے سے چرس برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=578670

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں