26.9 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںسیالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی ،منشیات فروش گرفتار

سیالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی ،منشیات فروش گرفتار

- Advertisement -

سیالکوٹ۔18دسمبر (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ مراد پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش طالب حسین عرف شیخ کالا کے قبضہ سے 1300گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا۔

اس موقع پر ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سیالکوٹ پولیس ضلع سیالکوٹ کو منشیات کی لعنت سے پاک کرنے کے لیے بھر پور عزم کے ساتھ کوشاں ہے ۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں