- Advertisement -
سیالکوٹ۔ 20 جنوری (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کوٹلی سید امیر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے قبضہ سے 12 بور گن برآمد کرلی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=548800
- Advertisement -