35.5 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 25, 2025
ہومضلعی خبریںسیالکوٹ پولیس کی کارروائی،پتنگ فروش گرفتار

سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،پتنگ فروش گرفتار

- Advertisement -

سیالکوٹ۔ 25 اپریل (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ حاجی پورہ پولیس نے ایس ایچ او کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد کو گرفتار کر کےاس کے قبضے سے 150 پتنگیں اور 10 عدد کیمیکل ڈوریں برآمد کرلیں۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=587462

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں