علاقائی خبریں سیالکوٹ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار کی طرف Asif Raja - اتوار, 17 نومبر 2024, 5:00 شام 78 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Drug dealer arrested سیالکوٹ۔17نومبر (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ بڈیانہ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم ارسلان کے قبضہ سے 1کلو300گرام منشیات برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے۔